GuidePedia

0

وزن کم کرنے کیلئے کالی مرچ اور شہد کا زبردست ٹوٹکا
کالی مرچ،آدھا چائے کا چمچ۔ شہد ایک کھانے کا چمچ۔ کلونجی آدھا چائے کا چمچ (پیس کر پاوٴڈر بنا لیں)۔
اجزاء:
کالی مرچ،آدھا چائے کا چمچ۔ شہد ایک کھانے کا چمچ۔ کلونجی آدھا چائے کا چمچ (پیس کر پاوٴڈر بنا لیں)۔ لیموں ایک عدد۔ تازہ پانی ایک گلاس ۔
ترکیب اور طریقہ استعمال:
ایک گلاس تازہ پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ لیں۔ پھر اس میں کالی مرچ ،کلونجی کا پاوٴڈر، اور شہد ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ روزانہ ایک گلاس کھانے کے آدھے گھنٹے بعد استعمال کریں۔ اگر آپ اسے نہار منہ استعمال کریں گئے تو آپ کو زیادہ اور جلد فائدہ ہو گا۔ ایک ہفتہ کے استعمال سے آپ کے وزن میں ایک سے ڈیڑھ کلوکمی آئے گی اورایک مہینے میں چھ سے سات کلو کمی آئے گی ۔ اگر آپاس ڈرنک کا استعمال مسلسل کریں گئے تو آپ ہر قسم کی اندرونی بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں گے اور زندگی بھی آپ کے جسم میں فضول چربی پیدا نہیں ہوگئی۔ وزن کم کرنے کا انتہائی زبردست اور آزمودہ نسخہ ہے۔
لیکن خیال رہے اس ٹوٹکے کو استعمال کرنے کے دوران میٹھی چیزوں، انرجی ڈرنکس اور کولڈ ڈرنکس سے مکمل اجتناب کریں۔ دن میں کم از کم بارہ سے پندرہ گلاس پانی پئیں اور ورزش کو اپنی زندگی کا معمول بنالیں۔


Post a Comment

 
Top