لاہور( ا اداکار و ہدایتکار سرمد کھوسٹ نے کہا ہے کہ میں ہر وقت
چیلنج کو قبول کرنے کے لئے تیار رہتا ہوں اور جب کوئی مشکل ٹارگٹ ملے تو مجھے اس
پر کام کرنے کا اور بھی زیادہ مزہ آتا ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ خاص
طور پر میں اداکاری میں اس کردار کو قبول کرتاہوں جس میں اداکاری کا مارجن ہو ۔
میرے تمام ساتھی فنکاروں سے اچھے تعلقات ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میرے
دادا سلطان کھوسٹ سے لے کر تیسری نسل تک فنکار ہی پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے اپنے فن
سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی ہے
Post a Comment